sarfaraj alam

Add To collaction

لیکھنی کہانی -02-Oct-2023

بخت کے تخت سے یکلخت اتارا ہوا شخص تونے دیکھا ہے کبھی جیت کے ہارا ہوا شخص

ہم تو مقتل میں بھی آتے ہیں بصد شوق و نیاز جیسے آتا ہے محبت سے پکارا ہوا شخص

کب کسی قرب کی جنت کا تمنائی ہے یہ ترے ہجر کے دوزخ سے گزارا ہوا شخص

   11
0 Comments